میت کے کپڑے، بستر یا استعمال کی چیزوں کو منحوس سمجھنا

سوال کا متن:

مفتی صاحب! انسان کے مرنے کے بعد اس کے کپڑے یا بستر وغیرہ کو لوگ ہاتھ نہیں لگاتے، کیا ایسا کرنا غلط ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں

جواب کا متن:

جواب: میت کے کپڑے، بستر یا اس کے استعمال کی دیگر اشیاء کو بعض لوگ منحوس سمجھتے ہیں، شرعاً یہ بات درست نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل

اغلاط العوام: (ص: 69، ط: ادارة المعارف)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :15731