1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. اذکار ودعائیں

اچھا خواب دیکھ کر پڑھنے والی دعا

سوال

مفتی صاحب ! اچھا خواب دیکھ کر کیا پڑھنا چاہیے؟

جواب

جب اچھا خواب دیکھیں، تو اَلَحمدُ ِللہ ( تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں) پڑھیں۔

( صحیح بخاری، باب اذا رای ما یکرہ فلا یخبربھا ولا یذکرھا، رقم الحدیث: 7044)

..................
دلائل:

کذا فی الصحیح البخاری:

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يُحِبُّهَا فَإِنَّهَا مِنَ اللَّهِ فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ عَلَيْهَا وَلْيُحَدِّثْ بِهَا ، وَإِذَا رَأَى غَيْرَ ذَلِكَ مِمَّا يَكْرَهُ ، فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ الشَّيْطَانِ ، فَلْيَسْتَعِذْ مِنْ شَرِّهَا ، وَلَا يَذْكُرْهَا لِأَحَدٍ ، فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ.

(صحیح بخاری، باب اذا رای ما یکرہ فلا یخبربھا ولا یذکرھا، رقم الحدیث: 7044، دارالکتب العلمیۃ)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :6398


فتوی پرنٹ