1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. اذکار ودعائیں

سونے کے ارادہ کے وقت کی دعا

سوال

مفتی صاحب! جب سونے کا ارادہ ہو، تو کون سی دعا پڑھیں؟

جواب

جب سونے کا ارادہ ہو، تو یہ دعا پڑھیں:

اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ.

ترجمہ: اے اللہ! ہمیں اس دن کے عذاب سے بچا، جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا۔

(جامع الترمذی، رقم الحدیث 3398)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الجامع الترمذی:

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَضَعَ يَدَهُ تَحْتَ رَأْسِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ أَوْ تَبْعَثُ عِبَادَكَ.

(جامع الترمذی، رقم الحدیث 3398، دارالحدیث القاہرۃ)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :6395


فتوی پرنٹ