1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. نماز

شلوار یا پینٹ کے پائینچے فولڈ کر کے نماز پڑھنا

سوال

مفتی صاحب ! اگر پینٹ یا یونیفارم پہنا ہو، نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کر کے نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

جواب


واضح رہے کہ عام حالات میں مردوں کے لیے ٹخنوں سے نیچے پائینچے لٹکانا شرعاً سخت گناہ ہے، اور نماز کی حالت میں اس کی کراہت اور بھی بڑھ جاتی ہے، لہذا اس گناہ سے بچنے کے لیے پینٹ کو نیچے سے فولڈ کرنا ضروری ہے، تاکہ کم از کم نماز کی ادائیگی کے دوران اس گناہ سے محفوظ رہ سکے اور نماز کی ادائیگی بلا کراہت درست ہو سکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الصحیح لمسلم :

ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺑﻮ ﺑﻜﺮ ﺑﻦ ﺃﺑﻲ ﺷﻴﺒﺔ، ﻭﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ اﻟﻤﺜﻨﻰ، ﻭاﺑﻦ ﺑﺸﺎﺭ، ﻗﺎﻟﻮا: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺟﻌﻔﺮ، ﻋﻦ ﺷﻌﺒﺔ، ﻋﻦ ﻋﻠﻲ ﺑﻦ ﻣﺪﺭﻙ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺯﺭﻋﺔ، ﻋﻦ ﺧﺮﺷﺔ ﺑﻦ اﻟﺤﺮ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺫﺭ، ﻋﻦ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻗﺎﻝ: «ﺛﻼﺛﺔ ﻻ ﻳﻜﻠﻤﻬﻢ اﻟﻠﻪ ﻳﻮﻡ اﻟﻘﻴﺎﻣﺔ، ﻭﻻ ﻳﻨﻈﺮ ﺇﻟﻴﻬﻢ ﻭﻻ ﻳﺰﻛﻴﻬﻢ ﻭﻟﻬﻢ ﻋﺬاﺏ ﺃﻟﻴﻢ» ﻗﺎﻝ: ﻓﻘﺮﺃﻫﺎ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺛﻼﺙ ﻣﺮاﺭا، ﻗﺎﻝ ﺃﺑﻮ ﺫﺭ: ﺧﺎﺑﻮا ﻭﺧﺴﺮﻭا، ﻣﻦ ﻫﻢ ﻳﺎ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ؟ ﻗﺎﻝ: «اﻟﻤﺴﺒﻞ، ﻭاﻟﻤﻨﺎﻥ، ﻭاﻟﻤﻨﻔﻖ ﺳﻠﻌﺘﻪ ﺑﺎﻟﺤﻠﻒ اﻟﻜﺎﺫﺏ۔

( ج1، ص102، باب تحریم اسبال الازار، ط : دار احیاء التراث العربی )


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :6220


فتوی پرنٹ