1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. کھانے پینے میں حلال و حرام

زیبرا (zebra) کھانے کا حکم

سوال

جنگل میں ایک جانور پایا جاتا ہے، جو اونٹ کی طرح لمبی گردن کا مالک ہوتا ہے، اسے اردو میں زیبرا کہتے ہیں، کیا شریعت میں زیبرا کھانا جائز ہے؟

جواب

زیبرے (zebra) کا شمار حلال جانوروں میں ہوتا ہے، لہذا اس کا کھانا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی الدر المختار مع رد المحتار:

(والحمر الأھلیة) بخلاف الوحشیة؛ فإنھا ولبنھا حلال

قولہ: ”بخلاف الوحشیة“: وإن صارت أھلیة ووضع علیھا الإکاف، قھستاني

(ج: 9، ص: 442، ط: مکتبة زکریا دیوبند)

وفی الھندیۃ:

وما لہ دم سائل نوعان: مستأنس ومستوحش، أما المستأنس من البھائم فنحو الإبل والبقر والغنم یحل بالإجماع، وأما المتوحش نحو الظباء وبقر الوحش وحمر الوحش وإبل الوحش فحلال بإجماع المسلمین …کذا في البدائع

(کتاب الذبائح، الباب الثاني في بیان ما یوٴکل من الحیوان وما لا یوٴکل، ج: 5، ص: 289، ط: المطبعة الکبری الأمیریة)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :6204


فتوی پرنٹ