میاں، بیوی کے لئے ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانے کا حکم

سوال کا متن:

کیا میاں، بیوی کے لئے ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

میاں، بیوی کے لئے ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانے کی شرعا اجازت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی الهندية:

"(وأما أحكامه) فحل استمتاع كل منهما بالآخر على الوجه المأذون فيه شرعا، كذا في فتح القدير."

(ج: 1، ص: 270، ط: دار الفکر)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :6266