سوال کا متن:
ایک Dialog Sim نامی سری لنکن گیم ہے، اس گیم کھیلنے سے (data MB) ملتا ہے،اس کا حکم کیا ہے؟
جواب کا متن:
مذکورہ گیم کا طریقہ کار اور مکمل تفصیلات ہمارے علم میں نہیں ہیں٬ اس لئے اس سے متعلق کوئی شرعی رائے نہیں دی جاسکتی.
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com