1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. کھانے پینے میں حلال و حرام

فاختہ کھانے کا حکم

سوال

مفتی صاحب! فاختہ بہت مشہور پرندہ ہے، کیا اس کا کھانا جائز ہے؟

جواب

فاختہ حلال پرندوں میں سے ہے، لہذا اس کا کھانا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی الھندیۃ:

والمستأنس منه كالدجاج والبط، والمتوحش كالحمام والفاختة والعصافير والقبج والكركي والغراب الذي يأكل الحب والزرع ونحوها حلال بالإجماع

(ج: 5، ص: 289، ط: دار الفکر)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :6335


فتوی پرنٹ