عورتوں کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا

سوال کا متن:

عورتوں کے لیے مسجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

عورتوں کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الدر المختار:

(او) لبث (امرأۃ فی مسجد بیتھا) ویکرہ فی المسجد، ولا یصح فی غیر موضع صلاتھا من بیتھا کما اذا لم یکن فیہ مسجد ولا تخرج من بیتھا اذا اعتکفت فیہ۔

(الدر المختار: 441/2)

کذا فی الھندیۃ:

والمرأۃ تعتکف فی مسجد بیتہا، وإذا اعتکفت فی مسجد بیتہا فتلک البقعۃ فی حقہا کمسجد الجماعۃ فی حق الرجل۔

(فتاویٰ ہندیۃ 211/1)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5049