The Noble Quran

سوال کا متن:

السلام علیکم، مفتی صاحب ! قران پاک کا بہترین انگریزی ترجمہ کون سا ہے؟ براہ کرم تجویز فرما دیں۔

جواب کا متن:

انگریزی میں مفتی تقی عثمانی صاحب کا The Noble Quran عوام الناس کے لیے نہایت سہل اور آسان طرز پر مرتب کیا گیا ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :3751