1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. میت و جنازہ

کیا غسلِ میت کے لیے گرم پانی کرنا ضروری ہے؟

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کو غسل دینے کے لیے پانی کا گرم ہونا ضروری ہے یا عام پانی سے بھی غسل دیا جاسکتا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ میت کو ہلکے گرم پانی سے غسل دینا مستحب ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کتاب الفقہ علی المذاھب الاربعہ:

ثالث المندوبات:۔۔۔۔۔واما الحنفیۃ فقالوا: الماء الساخن افضل علی کل حال۔

(ج:1 ص:507 مباحث الجنائز)

کذا فی الھندیۃ:

والغسل بالماء الحار افضل عندنا کذا فی المحیط۔

(ج:1 ص:158 الباب الحادی والعشرون فی الجنائز الفصل الثانی فی الغسل)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5881


فتوی پرنٹ