کیا میاں بیوی کے لئے فرنچ کس (French Kiss) یعنی ایک دوسرے کے ہونٹوں کو بوسہ دینا جائز ہے؟

سوال کا متن:

کیا شوہر کا بیوی کو کس کرنا یعنی ہونٹ سے ہونٹ لگا کر چومنا اسلامی لحاظ سے جائز ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

میاں بیوی کا ایک دوسرے کے ہونٹوں کو چومنا اور چوسنا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دلائل:

کما فی السنن ابی داؤد:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْدِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ وَيَمُصُّ لِسَانَهَا

(رقم الحدیث: 2386)



واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5803