مسجد میں اے سی (A C) لگانے کا حکم

سوال کا متن:

مسجد میں اے سی لگانا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

جی ہاں ! مسجد میں اے سی لگانا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الکوکب الدری :

(قولہ بالقنووالقنوین فیعلقہ)فیہ دلالة علی تعلیق المراوح فی المساجد

(ج4، ص84، ط:ادارة القرآن کراچی )

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5790