سوال
میں باہر ملک میں رہتا ہوں، یہاں میرے بعض دوست کوکین اور ہیروئن کے عادی ہیں، میں ان کو منع کرتے رہتا ہوں، لیکن وہ کوکین اور ہیروئن نہیں چھوڑتے ہیں، سوال یہ ہے کہ کوکین اور ہیروئن کا استعمال کرنا کیسا ہے؟جواب
کوکین اور ہیروئن کا شمار نشہ آور اشیاء میں ہوتا ہے، لہذا ان کا استعمال جائز نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
کما فی الشامیۃ:
ونقل في الأشربة عن الجوهرة حرمة أكل بنج وحشيشة وأفيون، لكن دون حرمة الخمر، ولو سكر بأكلها لا يحد بل يعزر انتهى.
(ج: 4، ص: 42، ط: دار الفکر)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی