"منگرا" مچھلی کھانے کا حکم

سوال کا متن:

مفتی صاحب ! "منگرا" مچھلی کی قسم ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

جی ہاں ! "منگرا" مچھلی ہی کی ایک قسم ہے، لہذا اس کا کھانا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الدر:

ولا یحل (حیوان الا السمک)۔۔۔۔ (والا الحریث) سمک اسود (والمار ماھی) سمک فی صورۃ الحیۃ۔

(ج6، ص307، ط: سعید کراچی)


(کذا فی فتاوٰی عثمانی، ج4، ص84، مکتبہ معارف القرآن، کراچی)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5603