کیا بہن یا بھائی کو صدقہ دے سکتے ہیں؟

سوال کا متن:

مفتی صاحب ! کیا اپنے بھائی یا بہن کو صدقہ دے سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

جی ہاں! بہن بھائی کو صدقہ دے سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی البدائع الصنائع:

وَالْأَفْضَلُ فِي الزَّكَاةِ وَالْفِطْرِ وَالنَّذْرِ الصَّرْفُ أَوَّلًا إلَى الْإِخْوَةِ وَالْأَخَوَاتِ ثُمَّ إلَى أَوْلَادِهِمْ۔

( کتاب الزکوۃ، ج2، ص50، سعید)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5331