اعتکاف کی حالت میں نکاح کرنا

سوال کا متن:

اعتکاف کے دوران نکاح کرنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

اعتکاف کی حالت میں معتکف اپنا یا دوسرے کا نکاح کر سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الھندیۃ:

ویجوز للمعتکف ان یتزوج ویراجع کذا فی الجوھرۃ النیرۃ۔

(الفتاویٰ الھندیۃ، 1/213، ط: رشیدیہ، کوئٹہ)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :5047