سید کو قسم کا کفارہ دینا

سوال کا متن:

مفتی صاحب ! کیا قسم کے کفارے کی رقم سید کو دی جاسکتی ہے؟

جواب کا متن:

واضح رہے کہ زکوۃ اور دیگر صدقاتِ واجبہ کی طرح قسم کے کفارہ کی رقم بھی سید کو دینا جائز نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:


کذا فی البحر الرائق:
'' (قوله: وبني هاشم ومواليهم) أي لا يجوز الدفع لهم ؛ لحديث البخاري: «نحن - أهل بيت - لا تحل لنا الصدقة»، ولحديث أبي داود: «مولى القوم من أنفسهم، وإنا لا تحل لنا الصدقة» ''۔
( ج1، ص265، ط رشیدیہ)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :4822