1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. کھانے پینے میں حلال و حرام

حلال جانور کا بٹ کھانا

سوال

مفتی صاحب ! کیا بٹ کھانا مکروہ ہے؟

جواب

حلال جانور کی جن سات چیزوں کو کھانا ناجائز ہے، ان میں بٹ شامل نہیں ہے، لہذا بٹ کھانا حلال ہے، البتہ خوب پاک اور صاف کرکے کھانا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی بدائع الصنائع:

وأما بيان ما يحرم أكله من أجزاء الحيوان المأكول فالذي يحرم أكله منه سبعة: الدم المسفوح، والذكر، والأنثيان، والقبل، والغدة، والمثانة، والمرارة لقوله عز شأنه {ويحل لهم الطيبات ويحرم عليهم الخبائث} [الأعراف: ١٥٧] وهذه الأشياء السبعة مما تستخبثه الطباع السليمة فكانت محرمة.

(ج5، ص61، ط: دار الکتب العلمیہ بیروت)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :4813


فتوی پرنٹ