1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. کھانے پینے میں حلال و حرام

بطخ کھانے کا حکم

سوال

مفتی صاحب ! کیا بطخ کا گوشت اور انڈہ کھانا حلال ہے؟

جواب

بطخ حلال جانور ہے، اس کا گوشت اور انڈہ کھانا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
لما فی الھندیۃ:
وما لا مخلب لہ من الطیر والمستانس منہ کالدجاج والبط والمتوحش کالحمام والفاختۃ والعصافیر والقبج والکرکی والغراب الذی یاکل الحب والزرع و نحوھا حلال بالاجماع، کذا فی البدائع۔
(کتاب الذبائح، الباب الثانی فی بیان ما یؤکل من الحیوان، ج5، ص289)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :4517


فتوی پرنٹ