انبیاء علیہم السلام و اولیاء عظام کی سیرت کے متعلق کتاب

سوال کا متن:

مفتی صاحب! انبیاء علیہم السلام اور اولیاء عظام کی سیرت پر کتاب بتادیں۔

جواب کا متن:

انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت کے لیے "قصص النیین" اور اولیاء عظام کی سیرت کے لیے "تاریخ دعوت و عزیمت" کتاب کا مطالعہ مفید رہے گا۔


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :4439