مرد کا گھر میں اعتکاف کرنے کا حکم

سوال کا متن:

السلام عليكم، مفتی صاحب ! مرد کا گھر پر اعتکاف کرنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

واضح رہے کہ مردوں کے لئے گھر میں اعتکاف کرنا صحیح نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الھندیہ:
(وأما شروطہ)…… ومنھا مسجد الجماعۃ فیصح فی کل مسجد لہ أذان وإقامۃ ھو الصحیح کذا فی الخلاصۃ۔ (ج:1 ص:211)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :4171