ان ھذا القرآن علی سبعہ احرف فاقرؤ ما تیسر منہ آیت کا ترجمہ اور وضاحت

سوال کا متن:

السلام علیکم، ان ھذا القرآن علی سبعہ احرف فاقرؤ ما تیسر منہ اس کا ترجمہ اور وضاحت فرمادیں۔ جزاک اللہ

جواب کا متن:

محترم! بخاری شریف کی اس حدیث کے بارے میں محدثین نے بہت تفصیلی بحث کی ہے، مکمل تفصیل اگر آپ کو مطلوب ہے تو "علوم القرآن" حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب میں اس بارے میں سیر حاصل بحث مذکور ہے، اس کا مطالعہ کرنے سے ان شاءاللہ آپ کو تسلی بخش جواب مل جائے گا۔

دارالافتاء الاخلاص کراچی

ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :4840