1. دار الافتاء الاخلاص کراچی
  2. معاشرت (اخلاق وآداب )

نَائِلْ نام رکھنا

سوال

السلام علیکم، حضرت ! کیا لڑکے کا نام نائل رکھنا صحیح ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟ جزاک اللہ

جواب

"نَائِلْ" عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں: "حاصل کرنے والا"، یہ نام لڑکے کے لئے رکھنا درست ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

قال الامام ابو داؤد فی سننه:

عن أبي الدرداء قال: قال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تُدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسمائکم․

(رقم الحدیث:4955، دارابن حزم)

کذا فی قاموس الوحید:

نال الشیئ : پالینا، حاصل کرلینا۔

(ص : 1728، ط : ادارہ اسلامیات)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


ماخذ :دار الافتاء الاخلاص کراچی
فتوی نمبر :8122


فتوی پرنٹ