میت کے آگے آگے قرآن کریم لیجانے کی رسم

سوال کا متن:

ہمارے یہاں رواج ہے کہ کوئی آدمی مر جائے تو اس کے جنازے کے آگے قرآن لے جایا جاتا ہے لوگ قرآن کو قبرستان تک لے جاتے ہیں جب جنازہ پڑھا جاتا ہے تو جنازہ کے ساتھ قرآن امام کے آگے رکھا جاتا ہے؟ مہربانی فرما کر اس کا جواب دیں۔

جواب کا متن:

میت کے آگے قرآن لیجانا رسومات میں سے ایک رسم ہے شریعت مطہرہ میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔"
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :122