دوران عدت عورت کا سفر حج پر جانا

سوال کا متن:

کیا بیوہ دورنِ عدت سفر حج کر سکتی ہے؟

جواب کا متن:

عدت کے دوران عورت کے لیے سفر حج کرنا شرعاً درست نہیں ہے۔

فلاتخرج المرأۃ الی الحج فی عدۃ طلاق أوموت۔ (عالمگیری ص ۲۱۹، ج ۱)"
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :268