انعقاد نکاح سے قبل کلمہ پڑھنا

سوال کا متن:

کیا نکاح سے قبل کلمہ طیبہ پڑھنا ضروری ہے یہ کس کی سنت ہے؟

جواب کا متن:

نکاح سے قبل کلمہ طیبہ پڑھانا ضروری نہیں ہے اور جو علماء پڑھواتے ہیں وہ محض احتیاط پر مبنی ہے۔"
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :284