1. دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
  2. کتاب الطلاق

میاں بیوی کے حقوق

سوال

میاں بیوی کے کیا حقوق ہیں؟

جواب

خاوند کے ذمہ بیوی کا نان نفقہ یعنی کھانا پینا معروف طریقہ کے مطابق لازم ہے اسی طرح اس کی رہائش کا انتظام بھی شوہر کے ذمہ ہے جبکہ بیوی کے ذمہ واجب ہے کہ وہ خاند کی ازدواجی خواہشات کو پورا کرے نیز بیوی کے ذمہ خاوند کی خدمت کرنا بھی واجب ہے۔

(شامی ص ۶۲، ج ۶)"


ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :302


فتوی پرنٹ