سوال کا متن: کیا اے ٹی ایم کارڈز کا استعمال جائز ہے یا ناجائز اور اگر ہے تو کسی حد تک جائز ہے؟ جواب کا متن: اپنے اکائونٹ میں موجود رقم کو نکلوانے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ ز کا استعمال جائز ہے۔"