نیشنل بنک کی قومی بچت اسکیم پر سود

سوال کا متن:

نیشنل بنک کی قومی بچہ اسکیم پر منافع لینے کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن:

نیشنل بنک کی قومی بچت سکیم سود پر مبنی ہے اس لیے ناجائز ہے لہٰذا اس سکیم میں شمولیت اختیار کر کے نفع کمانا شرعاً جائز نہیں ہے اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔"
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :374