سوال
کیا کچھ خاندان کے لوگ مل کر گائے کے سات حصے مقرر کریں اور اس میں کا ایک حصہ عقیقہ کا بھی متعین کر سکتے ہیں؟جواب
گائے کے حصص میں عقیقہ کے حصص کو شامل کرنا درست ہے۔
وکذا لواراد بعضھم العقیقۃ عن ولد قدولد لہ من قبل لأن ذلک جھۃ التقرب بالشکر علی نعمۃ الولد ذکرہ محمد۔ (شامی ص ۲۰۷، ج ۵)"