1. دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
  2. باب مفسدات الصلوٰۃ والمکروھات

نماز کے دوران وضو ٹوٹ جانے کی صورت میں صفوں کو چیر کر گزرنا

سوال

اگر کوئی سب سے پہلی صف میں نماز پڑھ رہا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا صفوں کو توڑتا ہوا باہر نکل آئے یا نماز کے اختتام کا انتظار کرے۔

جواب

جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے اور کسی ایک طرف سے نکلنے کا راستہ نہ ہو تو صفوں کو چیر کر وضو کے لیے چلا جائے۔ (ماخذ ہ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند ص ۲۶۳، ج ۳)


ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :621


فتوی پرنٹ