مور کے گوشت کا شرعی حکم

سوال کا متن:

مور کا گوشت حلال ہے یا حرام؟ وضاحت فرمائیں۔

جواب کا متن:

مور کا گوشت حلال ہے۔

ولا بأس باکل الطاوس وعن الشعبی یکرہ اشد الکراھۃ وبالاول یفتی کذا فی الفتاویٰ الحمادیۃ۔ (فتاویٰ عالمگیریہ ص ۲۹۰، ج ۵)
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :640