زمین کی سطح پر قبر بنانے کا حکم

سوال کا متن:

کیا زمین کو کھودے بغیر زمین کے اوپر تعمیر کر کے قبر بنانا جائز ہے۔؟

جواب کا متن:

زمین کھودے بغیر تعمیر کر کے قبر بنانا جائز نہیں۔

(فی الدرالمختار ص ۶۵۹/۱)

وحفر قبرہ فی غیر دار وفی الشامیۃ ومفادہ انہ لایجزی دفنہ علی وجہ الارض ببنائٍ علیہ کما ذکرہ الشافعیہ الخ
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :696