قبر کی لپائی کرنے کا حکم

سوال کا متن:

کیا قبر کی مٹی سے لپائی کرنا جائز ہے؟

جواب کا متن:

قبر کی مٹی سے لپائی کرنا جائز ہے۔

(قولہ قیل لابأس بہ) المناسب ذکرہ عقب قولہ ولایطین لان عبارۃ السراجیۃ کما نقلہ الرحمتی ذکر فی تجرید ابی الفضل أن تطیین القبور مکروہ والمختار أنہ لایکرہ۔ (شامی ص ۶۶۲، ج ۱)
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :713