سوال کا متن:
قسم کے کفارہ کی رقم ایک ہی شخص کو دی جاسکتی ہے؟
جواب کا متن:
قسم کے کفارہ کی رقم ایک ہی مسکین کو ایک دفعہ میں دینا جائز نہیں ہے بلکہ ایک دفعہ میں دس مسکینوں کو دے یا اگر ایک ہی مسکین کو دینا چاہتا ہے تو دس دنوں میں دے۔
لما فی ’’الھندیہ‘‘۔
ولواعطی مسکینا واحدا عشرۃ اثواب فی مرۃ واحدہ لم یجز کما فی الطعام الخ (۲/۶۲)
وفیہ ایضا: وفی کفارۃ الیمین یعتبر العدد۔ (۲/۶۲)
لما فی ’’الھندیہ‘‘۔
ولواعطی مسکینا واحدا عشرۃ اثواب فی مرۃ واحدہ لم یجز کما فی الطعام الخ (۲/۶۲)
وفیہ ایضا: وفی کفارۃ الیمین یعتبر العدد۔ (۲/۶۲)