سوال کا متن:
کیا معمول کے مطابق کام کے دوران یا لیٹ کر درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
جواب کا متن:
معمول کے کام کرتے ہوئے اور لیٹ کر بھی درود شریف پڑھنے کی شرعا ً اجازت ہے البتہ ایسی حالت جو عرفاً معیوب ہو اس میں ذکر واذکار یا درودشریف نہیں پڑھنا چاہیے۔
وتسبیحۃ فی کل اوقات الامکان ای حیث لا مانع الخ(شامی ص۱/۳۸۳)
وتسبیحۃ فی کل اوقات الامکان ای حیث لا مانع الخ(شامی ص۱/۳۸۳)