سوال کا متن: رجاء نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب کا متن: رجاء کا مطلب ہے ’’امید‘‘ مذکورہ لفظ صحابیؓ اور صحابیہؓ دونوں کے ترجموں میں منقول ہے اور بچے یا بچی کا نام رکھا جا سکتا ہے۔ (دیکھئے الاصابہ فی معرفۃ الصحابہ)(جلد :۱ ص۲۰۵، جلد ۷، ص:۸۱)