داماد کو زکوٰۃ دینے کا شرعی حکم

سوال کا متن:

داماد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

داماد کو زکوٰۃ دینا جائز ہے بشرطیکہ وہ مستحق زکوٰۃ ہو۔

وقید باصلہ وفرعہ لا من سواھم من القرابۃ یجوز الدفع لھم وھو أولیٰ لمافیہ من الصلۃ مع الصدقۃ کالاخوۃ والاخوات والاعمام والعمات الخ۔

(البحر الرائق ص۴۲۵ : ج۲)
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :812