بیٹے کو زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال کا متن:

کیا اپنے بیٹوں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

اپنے بیٹے کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں کیونکہ اپنے اصول و فروع کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔

لایجوز الدفع الیٰ ابیہ وجدہ وان علا ولا الیٰ ولدہ وولد ولدہ وان سفل الخ (البحر الرائق ص ۴۲۵ : ج ۲ باب المصرف)
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :815