1. دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
  2. کتاب الطھارۃ

مسواک کی کتنی لمبائی سنت ہے؟

سوال

سنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چ اہیے۔

جواب

ابتداًء ایک بالشت ہونا مستحب ہے بعد میں کم ہوجانا مضر نہیں۔

لما فی ’’الشامیہ‘‘:

(وطول شبر) الظاھرانہ فی ابتداء استعمالہ فلا یضر نقصہ بعد ذلک بالقطع منہ لتسویتہ

(۱/۸۵) رشیدیہ


ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :881


فتوی پرنٹ