ذی الحجہ کے روزوں کی حیثیت

سوال کا متن:

ذوالحجہ کے مہینہ میں کتنے روزے رکھنا مستحب ہے؟

جواب کا متن:

یکم ذوالحجہ سے ۹ ذوالحجہ تک ر وزے رکھنا مستحب ہے حدیث میں اس کی بڑی فضیلت آئی ہے۔

ویستحب صوم تسعۃ ایام من اول ذی الحجۃ۔ (ہندیہ ص ۱۳۰، ج ۱)
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :840