گفٹ دے کر واپس لینا

سوال کا متن:

کسی کو تحفہ میں چیز دے کر واپس لینا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

کسی کو کوئی چیز ہبہ (گفٹ) کر کے واپس لینا گناہ ہے۔

لما فی الحدیث:

مثل الذی یعطی العطیۃ ثم ترجع فیھا کمثل الکلب یا کل فاذا شبع قاء ثم عاد فی فیئہ۔ (ابوداؤد ۲/۴۹۹)
ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :948