1. دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
  2. کتاب الوقف

مسجد کے لیے وقف شدہ جگہ ضرورتاً فروخت کرنا

سوال

مسجد کے لیے ایک جگہ خرید کر وقف کر دی تھی کیا اب اس کو فروخت کر کے دوسری جگہ مسجد بنانا جائز ہے؟

جواب

جب زمین خرید کر مطلقاً بلا کسی شرط کے وقف کر دی گئی ہے اب اس کو فروخت کرنا یا دوسری جگہ کے ساتھ تبدیل کرنا درست نہیں ہے۔

ولو کان الوقف مرسلا لم یذکر فیہ شرط الاستبدال لم یکن لہ ان یبیعھا ویستبدل لھا وان کانت ارض الوقف سبخۃ لاینتفع بھا۔ (عالمگیری ص ۴۰۱، ج ۲)


ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :956


PDF ڈاؤن لوڈ