1. دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
  2. کتاب اللباس والزینہ

مردوں کیلئے انگوٹھی میں نگینہ لگوانے کا حکم

سوال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مردوں کے لیے انگوٹھی میں نگینہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مردوں کو چاندی کی انگوٹھی میں عقیق یاقوت وغیر ہ اور ہر قسم کے پتھر پہننا جائز ہے۔

فی الدر المختار:

(والعبرۃ بالحلقۃ)من الفضۃ(لابالفص)فیجوزمن حجر وغیرہ و یاقوت وغیرھا (۶ : ۳۶۰)


ماخذ :دار الافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور
فتوی نمبر :914


فتوی پرنٹ