سوال کا متن:
’’فصیح ‘‘کا کیا معنی ہے؟
جواب کا متن:
’’فصیح ‘‘کا معنیٰ ہے وہ آدمی جو فصاحت کے ساتھ بیان کرنے والا ہو یعنی آسان الفاظ کے ساتھ اپنی بات دوسروں کو سمجھانے والا ہو، یہ اچھا نام ہے، یہ نام رکھنا درست ہے۔
(القاموس الوحید، المادۃ:فصح، ص:1234، ط:ادارۃ الاسلامیات)
فقط واللہ اعلم