1444ھ میں صدقہ فطر کی مقدار

سوال کا متن:

سال 2023 بمطابق 1444ہجری کا فطرانہ کتنا ہے؟

جواب کا متن:

ہمارے دار الافتاء سے  کراچی اور اس کے مضافات کے لیے صدقہ فطر  کی رقم سن 1444ھ / 2023ء کے لیے گندم کے اعتبار سے 250 روپے، جو کے اعتبار سے 460 روپے، کھجور کے اعتبار سے 1470 روپے اور کشمش کے اعتبار سے 2630 روپے مقرر کی گئی ہے۔

فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144409100086
تاریخ اجراء :25-03-2023