ٹائنز کمپنی میں کام کرنا

سوال کا متن:

ٹائنز کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے۔

جواب کا متن:

صورت مسئولہ میں ٹائنز کمپنی کے کاروبار کا طریقہ غیر شرعی ہے ،لہذا مذکورہ کمپنی کی ممبرشپ حاصل کرنایااس میں کام کرناجائز نہیں ہے،تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمالیں :

ٹائنز نامی کمپنی کی ممبرشپ حکم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144307101223
تاریخ اجراء :16-02-2022