وضو کے بغیر تلاوت سننا

سوال کا متن:

 اگر ہم موبائل سے یا ٹیپ وغیرہ سے تلاوت سنتے ہیں تو کیا وضو ہونا چاہیے یا بغیر وضو کے بھی سن سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

وضو کے بغیر تلاوت سننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200099
تاریخ اجراء :15-12-2018