سورۂ بقرہ ایک، دو رکوع کرکے پڑھنا

سوال کا متن:

کیا سورہ بقرہ ایک ہی وقت میں ختم کرنی چاہیے یا روز کا ایک یا دو رکوع بھی پڑھ سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

دونوں طریقے درست ہیں۔البتہ تلاوت کی یومیہ مقدار ایک دو رکوع سے کچھ زیادہ ہو تو بہترہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201215
تاریخ اجراء :03-07-2018